جعفرایکسپریس حملہ: سلمان اکرم کاتمام جماعتوں کو مل بیٹھنےکامشورہ

0
155
جعفرایکسپریس حملہ: سلمان اکرم کاتمام جماعتوں کو مل بیٹھنےکامشورہ

ہاٹ لائن نیوز : پی ٹی آئی کے سکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے حکومت اور تمام جماعتوں کو ساتھ بیٹھنےکا مشورہ دیدیا۔

ایک بیان میں ، سلمان اکرم نے کہاہےکہ جعفر ایکسپریس کےواقعےکےبعد ، قوم کے پاس اکٹھے ہونیکے سوا کوئی چارہ نہیں ہے ، ہمیں سیاست سے بالاتر ہوکرسوچناپڑیگا۔

انہوں نے کہا کہ ملک کو اس مسئلےسےنکالناہوگا ، پی ٹی آئی اسمیں اپنا مثبت کرداراداکریگی۔

Leave a reply