جعفرایکسپریس حملہ : اقوام متحدہ کی شدیدمذمت

0
142
جعفرایکسپریس حملہ : اقوام متحدہ کی شدیدمذمت

اقوام متحدہ نےپاکستان میں مسافرٹرین پر دہشت گردحملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔

ترجمان سکریٹری جنرل اقوام متحدہ اسٹیفن ڈوجارک کاکہناہے کہ شہریوں کیخلاف حملےناقابل قبول ہیں ، حادثےکی صورتحال پرنگاہ رکھتےہوئے ، بے گناہ مسافروں کے یرغمالی بنائےجانے کی خبرپربیحدافسوس ہے مسافروں کی رہائی جلدازجلدممکن ہونی چاہئے۔

Leave a reply