جشن آزادی اب صرف 14 اگست تک محدود نہیں ہو گی

0
191
جشن آزادی اب صرف 14 اگست تک محدود نہیں ہو گی

جشن آزادی اب صرف 14 اگست تک محدود نہیں ہو گی

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ جشنِ آزادی اب صرف 14 اگست تک محدود نہیں ہو گی، 1 اگست سے چودہ اگست تک تقریبات کی مکمل سیریز منعقد کی جائے گی، انہوں نے کہا کہ جشنِ آزادی کی تھیم “معرکۂ حق” پر ہو گی، جو نظریاتی بنیادوں اور کامیابیوں کی علامت ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ افواجِ پاکستان نے دفاع میں اہم کردار ادا کیا اور عوام کو چاہیے کہ آزادی کی اہمیت کو سمجھے، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سکھر، حیدرآباد اور کراچی میں کنسرٹس منعقد کیے جائیں گے، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تیرہ اور چودہ اگست کی درمیانی رات کنسرٹ کا انعقاد ہو گا۔

Leave a reply