جسٹس گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے

0
161
جسٹس گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔

ذرائع کیمطابق گزشتہ روز جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا تھا جب کہ ڈاکٹرز نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

ذرائع کیمطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخار کے باعث آج اور کل چھٹی پر ہیں۔

Leave a reply