جسٹس نعیم افغان نےحلف اٹھا لیا

0
252
جسٹس نعیم افغان نےحلف اٹھا لیا

ہاٹ لائن نیوز : جسٹس نعیم اخترافغان نےسپریم کورٹ کےجج کی حیثیت سےحلف اٹھالیا۔

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نےان سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔

جسٹس نعیم اخترکےحلف اٹھانے کےبعدسپریم کورٹ کےججزکی تعداد 14 ہو گئی ہے۔

جسٹس نعیم اختر افغان سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھانے سے قبل بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

Leave a reply