
جسٹس منصور شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا
جسٹس منصور علی شاہ کی بطور قائم مقام چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز نے شرکت کی، تقریب میں انہوں نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھایا، سپریم کورٹ کےسینئر جج جسٹس منیب اختر نے ان سے حلف لی، اٹارنی جنرل، افسران اور وکلا بھی تقریب میں شریک ہوئے۔









