جسٹس بابر ستار ایک بار پھر طویل رخصت پر جانے کو تیار

0
181
جسٹس بابر ستار ایک بار پھر طویل رخصت پر جانے کو تیار

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار ایک بار پھر طویل رخصت پر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کیمطابق جسٹس ستار اگلے ہفتے جاری ہونے والے آئی ایچ سی ڈیوٹی روسٹر کے مطابق دستیاب ججوں میں شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس بابر ستار 30 اکتوبر کو دوبارہ عدالت کا آغاز کریں گے اور یکم نومبر تک کام کریں گے جس کے بعد جسٹس بابر ستار کے 4 نومبر سے ایک پندرہ دن کی چھٹی لینے کا امکان ہے۔

Leave a reply