جسٹس امجد رفیق کا بڑا فیصلہ ایم پی او کے تحت گرفتار کیے گئے ملزمان کا ریکارڈ طلب

0
208
جسٹس امجد رفیق کا بڑا فیصلہ ایم پی او کے تحت گرفتار کیے گئے ملزمان کا ریکارڈ طلب

جسٹس امجد رفیق جج لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کےبعد سیکشن 3 اور 16 کے تحت جاری MPO کا مکمل ریکارڈ 10 جون تکا طلب کر لیا!

محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ سینکڑوں نظربندی کے غیر قانونی احکامات حکومت پنجاب نے جاری کیے-گھروں کو توڑا گیا-تشدد کیا گیا جبکہ یہ گرفتاری نہی حفاظتی نظربندی تھی!

سیکشن 3 اور 9 آئین کے آرٹیکل 9, 14, 15, 16 اور 17 کی خلاف ورزی ہے لہٰذا دونوں سیکشنز آئین سے متصادم قرار دیے جائیں!

Leave a reply