ججز ٹرانسفر پوسٹنگ سے متعلق اپنی درخواست رجسٹرار افس جمع کروائیں,چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بڑا فیصلہ

0
222
ججز ٹرانسفر پوسٹنگ سے متعلق اپنی درخواست رجسٹرار افس جمع کروائیں,چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بڑا فیصلہ

قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی خان پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججز کے تقرر اور تبادلوں سے متعلق نئی مثال قائم کردی

ماتحت عدلیہ کے ججز ٹرانسفر پوسٹنگ کے لیے خود رجسٹرار آفس کو درخواست دیں قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی خان

قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی خان کا ججز کے تقرر اور تبادلوں سے متعلق بڑا فیصلہ

ججز کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر سفارش کرنے والے ججز کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ

ججز ٹرانسفر پوسٹنگ سے متعلق اپنی درخواست رجسٹرار آفس کو جمع کروائیں قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی خان
ماتحت عدلیہ کہ ججز کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے ٹرانسفر پوسٹنگ کا میرٹ پر حکم جاری کریں گے قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی خان
ماتحت عدلیہ کے ججز سفارش کے بجائے خود اپنے مسائل رجسٹرار آفس کو تحریری طور پر آگاہ کریں قائمقام چیف جسٹس شجاعت علی خان

Leave a reply