ججزتقرری ؛ جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج ہوگا

ججزتقرری کیلیے جوڈیشل کمیشن کااجلاس چیف جسٹس کی زیرصدارت آج ہوگا،اجلاس میں لاہورہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کیلیے 8 سیشن ججز کے ناموں پرغورکیاجائیگا۔
ججزتقرری کیلیےچیف جسٹس آف پاکستان یحیی آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج ہوگا۔ ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کیلیےلاہورہائیکورٹ میں 8 سیشن ججزکےناموں پر غور ہوگا۔
طارق محمود باجوہ،راجہ غضنفرعلی، قیصر نذیر بٹ،جزیلہ اسلم، اکبر گل خان اکمل خان، تنویر احمد شیخ ،شاہدہ سعیدکے نام زیرغورآئینگے ۔








