جب چاہیں کے پی حکومت گرا سکتے ہیں، گورنر کے۔پی۔کے

جب چاہیں کے پی حکومت گرا سکتے ہیں، گورنر کے۔پی۔کے
گورنر خیبرپختونخوا نے شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کے افتتاح پر میڈیا سے گفتگو کے دوران عندیہ دیا کہ جب چاہیں کے۔پی حکومت کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لے آئیں گے، گورنر کے۔ پی فیصل کریم کنڈی نے وزیر ثقافت سندھ کے ہمراہ مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کے۔ پی میں امن لانے والوں کے ساتھ کھڑے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم کوئی بھی حکومت گرانے کے حق میں نہیں ہیں لیکن ملک میں سزا و جزا کا نظام ہونا چاہیے۔









