تیل و گیس کی پیداوارکےشعبےسےبڑی خوشخبری

0
147
تیل و گیس کی پیداوارکےشعبےسےبڑی خوشخبری

ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار کے شعبہ سےپاکستانیوں کیلیےاچھی خبر آگئی، ماری انرجیز نے سپنوام-ون کنویں کی لوکہارٹ فارمیشن میں تیل وگیس کانیاذخیرہ دریافت کیاہے۔

سپنوام ون، وزیرستان بلاک، شمالی وزیرستان میں واقع ہے جب کہ تیل اور گیس کےذخائر ماڑی انرجیز کیجانب سے دریافت ہوئےہیں، 64/64 قطر کی گیس پائپ لائن اور 3,264 psig کےویل ہیڈفلوئنگ پریشرپر 70.اعشارہ 3ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس اور 3سو10 بی بی ایل یومیہ تیل کابہاؤہے۔

Leave a reply