تیل اورگیس کے 7 نئےذخائر دریافت

0
191
تیل اورگیس کے 7 نئےذخائر دریافت

ہاٹ لائن نیوز : سعودی عرب نے پیر کے روز الشرقیہ کے علاقے اور روبل الخالی میں تیل اور قدرتی گیس کے سات نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔

وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا کہ سعودی آرامکو نے دو غیر روایتی آئل فیلڈز، عرب لائٹ آئل ریزرو اور دو قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کیے ہیں۔

سعودی عرب کے علاقے شرقیہ میں دو غیر روایتی آئل فیلڈز اور ایک ذخائر دریافت ہوئے ہیں جب کہ روبل الخالی میں قدرتی گیس کے دو فیلڈز اور دو ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

Leave a reply