تہران ہمارے قبضے میں ہے، اسرائیل کا دعویٰ

0
249
تہران ہمارے قبضے میں ہے، اسرائیل کا دعویٰ

تہران ہمارے قبضے میں ہے، اسرائیل کا دعویٰ

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور کامیابیاں ہمارا مقدر ہیں، انہوں نے کہا کہ ان کی فضائیہ نے “تہران پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے”، انہوں نے نے وزیر دفاع اور چیف آف سٹاف کے ساتھ وسطی اسرائیل میں ایئربیس کا دورہ کرتے ہوئے کہا، ان کا کہنا ہے کہ ہم اپنے 2 مقاصد حاصل کریں گے ایک جوہری خطرہ ختم کرنا اور دوسرا میزائل کا خطرہ ختم کرنا، انہوں نے دھمکی دی ہے کہ تہران کو چھوڑ دیں ہم کارروائی کرنے جا رہے ہیں۔

Leave a reply