تھانے میں بند 3 بھائیوں کاقتل ؛ پولیس کی ایک اورنااہلی سامنےآگئی

0
149
تھانے میں بند 3 بھائیوں کاقتل ؛ پولیس کی ایک اورنااہلی سامنےآگئی

ہاٹ لائن نیوز : فیصل آباد کے تھانہ صدر تاندلیانوالہ میں تین بھائیوں کے قتل میں پولیس کی ایک اور نااہلی سامنے آ گئی۔ قتل کیخلاف درج مقدمے میں ملزمان کی تعداد پانچ بتائی گئی ہے تاہم سی سی ٹی وی فوٹیج میں آٹھ ملزمان کو فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ملزمان کی تعداد میں فرق نے اپنی مدعیت میں پولیس کیجانب سے کیس کے اندراج پرسوالات اٹھائےہیں۔

دوسری جانب ایس پی انویسٹی گیشن فیصل آباد اور سی آئی اے کی ٹیموں نے چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لےلیا ہے۔

Leave a reply