
انسداد دہشت گردی عدالت ، توہین مذہب کیس کے ملزم کی بعد ازگرفتاری ضمانت پر سماعت ..عدالت نے ملزم وحید کمال کی ضمانت بعدازگرفتاری خارج کرنے کا حکم دے دیا
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانت پر سماعت کی ۔سرکاری وکیل نے دلائل دیے کہ ملزم نے مذہب کی توہین اور سوشل میڈیا پر پوسٹ اپلوڈ کیں ۔
ملزم کے خلاف ثبوت موجود ہیں ملزم کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دیا جائے ۔ملزم کے خلاف تھانہ نشتر کالونی میں مقدمہ درج ہے









