توہین رسالت کیس میں بڑافیصلہ، 5مجرموں کوپھانسی

توہین رسالت اور توہین قرآن کے معاملے میں ، راولپنڈی عدالت نے ایک بڑا فیصلہ کیا اور پانچ مجرموں کو عمرقید اور 80 سال قیدکی سزا سنائی جبکہ پانچوں مجرموں کو مجموعی طور پر 65 لاکھ روپے ادا کرنا پڑیگا۔
راولپنڈی عدالت نے توہین رسالت اور توہین قرآن کےمعاملے پرفیصلہ سنایاجبکہ اس فیصلےکی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اورسیشن جج راولپنڈی طارق ایوب نےکی۔
عدالت نے توہین مذہب کے معاملے میں پانچ مجرموں کو سزائےموت ، عمرقید اور 80 سال قید کی سزا سنائی جبکہ پانچوں مجرموں کوکل 65 لاکھ روپےاداکرناپڑیگا۔








