
ہاٹ لائن نیوز : ایران نے پاپ گلوکار امیر حسین المعرف تیتالو کو پیغمبر اسلام کی توہین کرنے پر سزائے موت سنادی۔
ایران کی مشہور پاپ گلوکار کو گزشتہ سال ترکیہ سےبلایا گیا تھا اور توہین مذہب کے الزام میں حراست میں لیاگیا تھا۔
اس سے قبل گلوکار کو توہین مذہب کے جرم میں 5 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی تاہم یہ کیس دوبارہ کھولا گیا اور اس بار گستاخی بھی ثابت ہوگئی۔ اور 37 سالہ گلوکار کو پیغمبر اسلام کی توہین کرنے پر سزائے موت سنادی۔








