تودہ گرنےکی وجہ سےپھنسے150 سیاحوں کوریسکیو کرلیاگیا

0
118

ناران اور جھیل سیف الملوک روڈ بندہونیکی وجہ سےپھنسے150 سیاحوں کوریسکیوکرلیاگیاہے۔

ناران سیف الملوک لیک روڈ پرتودہ گرنےکیوجہ سے تقریبا 150 سیاح اور 25 سے زیادہ گاڑیاں پھنس گئیں۔

خیبر پختوننہوا کے محکمہ سیاحت کے مطابق ، وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر سڑک کو صاف کردیا گیا ہے۔

سڑک صاف ہونیکے بعد ، سیاحوں کو محفوظ طریقے سے بچایا گیا اور محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیاہے۔

Leave a reply