
ہاٹ لائن نیوز : گوجرانوالہ میں سوئی گیس روڈ پر منگنی کی تقریب کےدوران مکان کی چھت گر گئی۔ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 19 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امدادکیلیےہسپتال منتقل کر دیاگیاہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر میں چھت پر منگنی کی تقریب جاری تھی کہ زیادہ وزن کے باعث چھت گر گئی۔








