
ہاٹ لائن نیوز : سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہونگی۔
سندھ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، سکھر، حیدرآباد، کراچی سمیت سندھ بھر میں یکم جون سے تعطیلات شروع ہونگی۔
محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات قبل از وقت شروع نہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔









