تشدد معاملہ: نصیبو لال نےشوہر سےصلح کرکےمقدمہ واپس لےلیا

0
184
تشدد معاملہ: نصیبو لال نےشوہر سےصلح کرکےمقدمہ واپس لےلیا

گلوکارہ نصیبو لال نے شاہدرہنٹاون لاہور میں اپنے شوہر نوید حسین کیخلاف تشدد اور مار پیٹ کا مقدمہ دائر کیاتھا۔

گلوکارہ کےمقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ شوہرنےگھرآتے ہی گالم گلوچ کی، اور اس نے قریبی اینٹ اٹھا کرگلوکارہ کےچہرےپرماردی۔

انہوں نے مزید کہا کہ چہرےکےبائیں طرف اورناک پر اینٹ سے شدید چوٹ پہنچی ہے۔ شوہر اکثر مجھ سے لڑتا ہے۔

گلوکارہ۔نصیبو لال نے اپنے شوہر کیخلاف مقدمے کی واپسی کی تصدیق کی اور کہا کہ اسنے شوہر کیخلاف معاملہ واپس لےلیاہے۔

Leave a reply