
ہاٹ لائن نیوز : ویلینشا ٹاون سے پی۔ٹی۔ائی کے سابق ایم۔ پی۔ اے شبیر گجر کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس ان کو ویلنشیا ٹاون سے گرفتار کرکے روانہ ہو گئی، پولیس ترجمان نے کہا کہ شبیر گجر کو حفاظتی طور پر تحویل میں لیا ہے۔
لیکن شبیر گجر کی گرفتاری کی وجہ سامنے نہ آئی، ترجمان شبیر گجر نے کہا کہ شبیر گجر کے خلاف نہ کوئی مقدمہ درج ہے اور نہ ہی کوئی لڑائی جھگڑا ہوا۔









