تحریک انصاف کو جلسوں کی اجازت نہ دینے پر عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے

0
211
تحریک انصاف کو جلسوں کی اجازت نہ دینے پر عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے

لاہور ہائیکورٹ
تحریک انصاف کی جلسوں کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست پر سماعت
عدالت نے درخواست پر حکومت پنجاب سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے
عدالت نے درخواست پر نوٹس جاری کرکے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی

جسٹس عابد عزیز شیخ نے پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی درخواست پر سماعت کی
ملک میں تمام سیاسی جماعتوں کو جلسے جلوس کی اجازت ہے،موقف

تحریک انصاف کو پنجاب میں جلسے جلوسوں سے روکا جا رہا ہے،موقف
تحریک انصاف کے لاہور میں جیل روڈ پر قائم آفس کو سیل کر دیا گیا موقف

تحریک انصاف قیادت نے صوبے کے مختلف شہروں میں جلسے کرنے کا اعلان کیا،موقف
آئین پاکستان کی روشنی میں پر امن جلسے جلوس کرنا تمام سیاسی جماعتوں کا حق ہے،موقف

عدالت پی ٹی آئی کارکنوں اور رہنمائوں کو ہراساں کرنے سے روکنے کا حکم دے استدعا
عدالت پی ٹی آئی کا جیل روڈ کا دفتر ڈی سیل کرنے کا حکم دے استدعا
عدالت صوبے میں جلسہ کرنے کی اجازت کا حکم جاری کرئے،استدعا

Leave a reply