تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ایک بار پھرسیل

0
183

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی دفتر کو ایک بار پھر سیل کر دیاہے۔

مرکزی سیکرٹریٹ کی عمارت کو فائر اینڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ نے سیل کر دیا ہے۔ حکام کیمطابق پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں فائر اینڈ سیفٹی کا نظام معیاری نہیں ہے۔

Leave a reply