تحریک انصاف نےاو آئی سی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی

0
175

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف نے 6 ارکان پر مشتمل او آئی سی ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی۔

پی ٹی آئی کےایڈیشنل جنرل سیکرٹری فردوس شمیم نقوی نےباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

او آئی سی ایڈوائزری کونسل 6 ممبران پر مشتمل ہے جس کے مطابق سجاد برکی کو او آئی سی کا سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے جب کہ مرکزی فنانس سیکرٹری بھی کونسل میں شامل ہیں۔

اسکے علاوہ ناصر میر، غلام جیلانی محمد اقبال، اور ڈاکٹر ہمایوں مہمند بھی کونسل کا حصہ ہیں۔

Leave a reply