تارچوری کے دوران آتشزدگی سے تین چور زخمی

ہاٹ لائن نیوز : گڈو تھرمل پاور اسٹیشن میں ہائی ٹرانسمیشن لائن میں تار چوری کے دوران آگ لگ گئی۔
پولیس کیمطابق تار چوری کے دوران کے وی 11000 کیبل میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے 3 چور زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ایم ایس تحصیل ہسپتال نے بتایا کہ چوروں کے 80 فی صد جسم جھلس چکے ہیں۔









