تاج محل کے ڈیزائنر کی تنخواہ کتنی تھی؟

0
251
تاج محل کے ڈیزائنر کی تنخواہ کتنی تھی؟

ہاٹ لائن نیوز: تاج محل، دنیا کے سات عجائبات میں سے فن تعمیر کاایک شاہکار ہے جو فارسی، عثمانی، ہندوستانی ، اسلامی طرز تعمیر کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے۔

یونیسکو کےعالمی ثقافتی ورثے کیمطابق تاج محل کے اصل معمار استاد احمد لاہوری تھے۔

استاد احمد لاہوری اپنے وقت کے بہترین معماروں میں سے ایک تھے، جنہیں انکی خدمات کے عوض 10,000 روپے ماہانہ ادا کیا جاتا تھا، جو کہ مہنگائی میں ایڈجسٹ ہونے پر جدید دور کے کئی سی ای اوز کی سالانہ کمائی سے زیادہ ہے۔

استاد احمد لاہوری نے شاہ جہاں کے مشہور ‘لال قلعہ’ کیلیے بھی اپنی مہارت پیش کی۔

Leave a reply