بہن کا قاتل عدالت سے باعزت بری کیسے

0
262
بہن کا قاتل عدالت سے باعزت بری کیسے

سیشن عدالت ، دوہرے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم سفیان نواز بری

ایڈیشنل شیشن جج شبریز اختر راجہ نے قتل کیس پر فیصلہ سنایا

ملزم نے مقدمہ مدعی کے بھائی طالب اور بہن زینت کو گلہ دبا کر قتل کیا ، پراسیکیوشن
ملزم کے خلاف ثبوت اور گواہان موجود ہیں ، پراسیکیوشن

عدالت ملزم کو سزا کا حکم دے ، استدعا

ملزم کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرایا گیا ، ملزم وکیل

ملزم کو مقدمہ سے بری کرنے کا حکم دیاجائے ، استدعا

ملزمان کے خلات تھانہ داتا دربار میں مقدمہ درجہ ہے

Leave a reply