بہاولنگرمیں قتل کی لرزہ خیزواردات

0
235
بہاولنگرمیں قتل کی لرزہ خیزواردات

ہاٹ لائن نیوز : بہاولنگر میں قتل کا افسوسناک واقعہ، بیٹے نے بازار میں باپ کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا۔ قتل کا واقعہ پرانی سبزی منڈی کے قریب بھرے بازار میں پیش آیا۔

باپ کو قتل کرنے کے بعد ملزم بابر تھانے میں پیش ہوا اور گرفتاری دےدی۔پولیس کے مطابق تاحال قتل کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔

ملزم نے باپ پر چاقو کے وار کیے۔ محمد جمیل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

Leave a reply