بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ہوسٹل میں طالب علم کی پراسرارموت

0
105
بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ہوسٹل میں طالب علم کی پراسرارموت

ملتان میں بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے ایک ہوسٹل سے ایک طالب علم کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ابتدائی پولیس معلومات کے مطابق متوفی بی ایس سائیکالوجی کے تیسرے سمسٹر کا طالب علم تھا، اور واقعہ بظاہر خودکشی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ موت کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں، جبکہ طالب علم کے اہلِ خانہ سے رابطہ کر کے انہیں بھی صورتحال سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply