بھتیجی کوزہردےکرقتل کرنےوالاچچاگرفتار

0
148
بھتیجی کوزہردےکرقتل کرنےوالاچچاگرفتار

ہاٹ لائن نیوز : راولپنڈی میں ، لڑکی کے قتل کے معاملے میں ایک نئی پیشرفت ہوئی ہے۔ گھر سے فرار ہونیوالی لڑکی کوزہردےکرقتل کرنےوالے چچا کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس نےچچا کو گرفتار کیا ہے جس نے جاتلی کے علاقے میں 17 سالہ بھتیجی کوزہردےکرہلاک کیا تھا۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق ، ملزم وسیم نے بھتیجی نعلین زہرا کوزہردیکرقتل کرنےکےبعد لاش کو دفن کردیا اور واقعے کووام موت ظاہر کرنیکی کوشش کی۔

سی پی او نےمقتولہ کی پراسرار موت کا نوٹس لیتے ہوئے ، فوری قانونی کارروائی کا حکم دیاتھا۔

Leave a reply