
بھارت کے سابق اسپنر انتقال کر گئے
انڈیا کے سابق لیفٹ آرم سپنر دلیپ دوشی انتقال کر گئے ہیں، کرکٹ ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ سابق انڈین لیفٹ آرم سپنر کھلاڑی دلیپ دوشی دل کے مرض میں مبتلا تھے لیکن اب وہ انتقال کر گئے ہیں، سابق بھارتی اسپنر نے انڈیا کے لیے 33 ٹیسٹ میچز میں ایک سو چودہ وکٹیں حاصل کی تھی، دلیپ دوشی 83-1982 میں پاکستان کا دورہ کرنے والی کرکٹ ٹیم میں شامل تھے۔









