
بھارت کے تمام شہر پاکستانی ایٹمی میزائل کے نشانے پر
انڈیا کی طرف سے پہلگام ڈرامے کے بعد دونوں ملکوں میں کشیدگی بڑھ رہی ہے اور ایسی صورت میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا بھی امکان ہے، ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے پاس اس وقت ایک سو ستر ایٹمی میزائل ہیں، پاکستان کے پاس جوہری ہتھیار داغنے کی صلاحیت رکھنے والے ایف سولہ اور میراج طیارے موجود ہیں، اگر دونوں ملکوں میں جنگ ہوتی ہے تو پاکستان بھارت کے تمام شہروں کو باآسانی اپنے میزائلوں سے نشانہ بنا سکتا ہے، بھارت کی کوئی فوجی بیس اور کوئی شہر ایسا نہیں جو پاکستان کی رینج میں نہ آتا ہو یا اسے نشانہ نہ بنایا جاتا ہو۔