بھارت کےمشہورجیولن تھروایتھلیٹ نےشادی کرلی؟

0
182
بھارت کےمشہورجیولن تھروایتھلیٹ نےشادی کرلی؟

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی اولمپیئن جیولین تھروکھلاڑی نیرج چوپڑانےشادی کرلی۔

2 بارجیولن پھینکنےوالےاولمپک میڈلسٹ نیرج چوپڑا نےاتوارکو انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کیساتھ شادی کی خبرشیئرکی۔

پوسٹ میں نیرج نےلکھا کہ ہمانی اور میں زندگی کا ایک نیا باب شروع کررہے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے شادی کی کئی تصاویر بھی شیئرکی ہیں۔

جوڑےنےقریبی دوستوں اوراہلخانہ کی موجودگی میں ایک نجی تقریب میں شادی کی۔

Leave a reply