بھارت کابیلجیئم سےہیروں کےتاجرکی حوالگی کامطالبہ

0
161
بھارت کابیلجیئم سےہیروں کےتاجرکی حوالگی کامطالبہ

ہندوستان نے ڈائمنڈ کے ایک مفرور تاجرکا بیلجیئم سے حوالگی کا مطالبہ کیا ہے ، جو 13،850 کروڑ روپے دھوکہ دہی کیلئے مطلوب ہے۔

این ڈی ٹی وی کیمطابق ، 65 سال کے ہیرےکےایک تاجربارےسمجھا جاتا تھاکہ اینٹیگوا اور باربوڈا میں رہ رہےہیں، لیکن رپورٹ کیمطابق اس نےکیریبین ملک کو طبی علاج کے لئے چھوڑ دیا ہے ، حالانکہ انکے پاس اینٹیگووا کی شہریت ہے۔ اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ 15 نومبر 2023 سے بیلجیئم میں رہ رہا ہے اور وہ “ایف ریذیڈنسی کارڈ” استعمال کررہا ہے ، جسکی سہولت انکی اہلیہ نے دی ہے۔

اس رپورٹ کیمطابق ، مفرور تاجر محول چوکسی پنجاب نیشنل بینک سے 13،850 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کے لئے مطلوب ہے۔ ہندوستانی حکام نےانکی حوالگی کا عمل شروع کرنیکے لئے بیلجیئم کے افسران سے رابطہ کرنا شروع کردیا ہے۔

Leave a reply