بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک دیا

0
167
بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک دیا

بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک دیا

بھارت کی طرف سے آبی جارحیت جاری ہے اور مودی سرکار نے دریائے چناب کا پانی روک دیا ہے، بھارت کے اس اقدام سے دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل کمی آ رہی ہے، 2 دن پہلے پانی کی سطح ستاسی ہزار کیوسک تھی۔

بھارتی میڈیا کی طرف سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کے کشن گنگا ڈیم میں بھی پانی روک لے گا، اس کے بعد دریائے جہلم میں بھی پانی کی آمد میں کمی کا امکان ہے، دریائے راوی میں بھی پانی آنے کے امکانات کم ہیں۔

Leave a reply