بھارت میں وزیر دفاع کا “ایکس اکاؤنٹ” بلاک

0
149
بھارت میں وزیر دفاع کا "ایکس اکاؤنٹ" بلاک

بھارت میں وزیر دفاع کا “ایکس اکاؤنٹ” بلاک

ہندوستان میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا ‘ایکس اکاؤنٹ’ بلاک کر دیا گیا ہے، اس سے قبل پاکستان کے سولہ یوٹیوب چینلز کی نشریات بھارت میں بلاک کی گئی تھی، بھارت سچ چھپانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر گیا اور انڈیا میں وزیر دفاع کا ایکس اکاونٹ بلاک کر دیا ہے، اس سے پہلے بھی مودی حکومت پاکستانی حکومت کے ایکس اکاونٹس پر پابندی لگا چکی ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق ان چینلز نے بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کے جھوٹے دعوؤں کی قلعی کھول دی تھی، جس کے بعد بھارت کو سچ اور حقائق جھوٹ لگنے لگے تھے۔

Leave a reply