بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا

0
177
بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ہاٹ لائن نیوز : ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایکٹ کے اہم میچ میں بھارتی ٹیم آسٹریلیاکی ٹیم کو 24 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ بھارتی کپتان روہت شرما نے دھواں دار اننگز کھیلی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ سینٹ لوشیا میں کھیلا گیاتھا ،آسٹریلوی کپتان مچل مارش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیاتھا۔

بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز بنائے۔ جواب میں آسٹریلوی ٹیم 181 رنز پر ہمت ہار گئی اور یوں میچ 24 رنز سے ہار گئی۔

Leave a reply