بھارتی گلوکارنےاپنی دوست سےشادی کرلی

0
170
بھارتی گلوکارنےاپنی دوست سےشادی کرلی

ہاٹ لائن نیوز : معروف بھارتی گلوکاردرشن راول اپنےدوست دھرل سورلیا کیساتھ روایتی انداز میں شادی کےبندھن میں بندھ گئے۔

شادی کی تقریب میں دلہن نے سرخ رنگ کا لہنگا پہنا جبکہ دولہانےسفیدکڑھائی والی شیروانی میں تمام حاضرین کو متاثرکیا۔ انسٹاگرام پر تصاویرشیئرکرتےہوئےدرشن نےلکھا، ’’میری بہترین دوست ہمیشہ کیلیے‘‘۔

انسٹاگرام پرشیئرکی گئی تصاویرمیں جوڑےکو خوشی سےمسکراتےاور اپنی نئی زندگی کا آغاز کرتےہوئے دیکھاجاسکتاہے۔

پہلی تصویر میں درشن کو دھرل کو گلے لگاتےہوئےدکھایاگیاہے، دوسری تصویر میں دونوں کومنڈپ میں بیٹھےدکھایاگیاہے، اوردوسری تصویرمیں انہیں ہاتھ پکڑےہوئےدکھایاگیاہے۔

Leave a reply