بھارتی کامیڈین جس نے دولت میں کپل شرما کو پیچھے چھوڑ دیا

0
184
بھارتی کامیڈین جس نے دولت میں کپل شرما کو پیچھے چھوڑ دیا

ہاٹ لائن نیوز : معروف تیلگو اداکار برہمانندم وہ ہیں جنہوں نے کمائی میں پربھاس، رجنی کانت اور کپل شرما جیسے بالی ووڈ کے امیر اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق برہمانندم کی دولت 500 کروڑ سے زائد ہے۔ دیگر کامیڈینز میں کپل شرما کی دولت 300 کروڑ، جانی لیور کی 280 کروڑ اور پریش راول کی 80 کروڑ ہے۔

اپنے 35 سالہ کیرئیر میں انہوں نے 1000 سے زائد فلمیں کیں، انکی زیادہ تر آمدنی فلموں، برانڈ اینڈورسمنٹس اور دیگر کاروباری منصوبوں سے آتی ہے، جس سے وہ سالانہ تقریباً 2 کروڑ روپے کماتے ہیں۔

Leave a reply