بھارتی فلموں کے مشہور ہدایت کار انتقال کر گئے

0
182
بھارتی فلموں کے مشہور ہدایت کار انتقال کر گئے

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اور سینئر فلم ڈائریکٹر اور فلمساز شیام بینیگل انتقال کر گئے۔ انکی عمر 90 سال تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شیام بینیگل کی بیٹی نے پیر کی شام اپنے والد کی موت کی تصدیق کی۔ شیام بینیگل کئی سالوں سے بیمار تھے اور گردے کی دائمی بیماری میں مبتلا تھے۔

سینئر فلم ساز نے 14 دسمبر کو اپنی 90 ویں سالگرہ اپنے خاندان کے ساتھ منائی تھی۔

Leave a reply