بھارتی فلموں کی عظیم اداکارہ انتقال کر گئیں

0
198
بھارتی فلموں کی عظیم اداکارہ انتقال کر گئیں

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی کلاسیکی فلم ’’پتھر پنچالی‘‘ میں درگا کا کردار ادا کرنےوالی بھارتی سینما کی عظیم اداکارہ اوما داس 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اوما داس کا انتقال گزشتہ روز 18 نومبر کی صبح کولکتہ کے ایک نجی ہسپتال میں ہوا اور اسی روز ان کی آخری رسومات بھی ادا کی گئیں۔

رپورٹس کے مطابق اداکارہ اوما داس کئی سالوں سے کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں اور گزشتہ روز زندگی کی بازی ہار گئیں۔ اداکارہ کی موت کی خبر ان کی بیٹی نے دی۔

Leave a reply