بھارتی طیارہ کیسے تباہ ہوا ؟ بچ جانے والے مسافر نے بتا دیا

0
135
بھارتی طیارہ کیسے تباہ ہوا ؟ بچ جانے والے مسافر نے بتا دیا

بھارتی طیارہ کیسے تباہ ہوا ؟ بچ جانے والے مسافر نے بتا دیا

احمد آباد طیارہ حادثے میں بچ جانے والے اکلوتے مسافر کا بیان سامنے آ گیا ہے، جس میں اس نے طیارے کی تباہی کا حال بتایا ہے، وشواش کمار نے میڈیا کو بتایا کہ ٹیک آف کے 30 سیکنڈ بعد ہی زور دار آواز کے ساتھ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، یہ سب کچھ بہت جلدی ہوا ، میں نہیں جانتا کہ میں جہاز سے کیسے بچ گیا، میرے چاروں اطراف لاشیں بکھری ہوئی تھیں، مسافر نے کہا کہ میں خاندان سے ملنے انڈیا آیا تھا اور اپنے بھائی کے ساتھ واپس لندن جا رہا تھا، جو کہ ایک مختلف قطار میں بیٹھا ہوا تھا، مجھے نہیں معلوم کہ آیا میرا بھائی بچ گیا ہے یا نہیں۔

Leave a reply