بھارتی سفارتکار ناپسندیدہ شخصیت قرار

0
151
بھارتی سفارتکار ناپسندیدہ شخصیت قرار

بھارتی سفارتکار ناپسندیدہ شخصیت قرار

پاکستان نے انڈین جارحیت کے جواب میں بھارتی ہائی کمیشن کے ایک عملے کے ایک رکن کو ناپسندیدہ شخص قرار دے کر چوبیس گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے، وہ سفارتکار ایسی سرگرمیوں میں ملوث تھا جو سفارتی کردار، قوانین اور بین الاقوامی سفارتی آداب کے خلاف آتے ہیں۔

حکومت پاکستان کی طرف سے بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو چوبیس گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی گئی ہے، بھارتی ناظم الامور کو آج وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا ہے، جہاں پر انہیں اس فیصلے سے متعلق باضابطہ طور پر احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔

Leave a reply