بھارتی خاندان کو سوئس عدالت میں سزا سنادی گئی

0
183
بھارتی خاندان کو سوئس عدالت میں سزا سنادی گئی

سوئس عدالت نے گھریلو ملازمین کا استحصال کرنے پر برطانیہ کے امیر ترین خاندان ‘ہندوجا’ کو قید کی سزا سنادی۔

خاندان پر الزام تھا کہ وہ اپنے ملازمین سے زیادہ اپنے کتوں پر خرچ کرتے ہیں اور ان پر توجہ دیتے ہیں۔ وہ اپنے ملازمین کو ہندوستان سے لائےاور یہ ملازمین جنیوا میں ان کی رہائش گاہ پر کام کرتے تھے۔

سوئس عدالت نے ہندوجا خاندان کے پرکاش، کمال، اجے اور نمرتا کو گھریلو ملازمین کا استحصال کرنے کے الزام میں چار سے ساڑھے چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔

Leave a reply