بھارتیوں نے اپنے ہی کرکٹر کو ” غدار ” کہنا شروع کر دیا

0
177
بھارتیوں نے اپنے ہی کرکٹر کو " غدار " کہنا شروع کر دیا

بھارتیوں نے اپنے ہی کرکٹر کو ” غدار ” کہنا شروع کر دیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک سابق بھارتی کرکٹر امباتی رائیڈو نے ایک ٹوئٹ کیا جس میں لکھا ہے کہ “آنکھ کے بدلے آنکھ ورلڈ کو اندھا بنا سکتی ہے”، انڈین کرکٹر کے ٹوئٹ پر انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

کچھ صارفین نے تو انہیں غدار تک کہ دیا ہے، انڈیا نے رات گئے خوف میں دہلی کیپٹلز اور پنجاب کنگز کے درمیان میچ منسوخ کیا گیا تھا جس کے فوراً بعد کرکٹر کی طرف سے یہ ٹوئٹ دیکھنے میں آیا۔

Leave a reply