بھائی نے بھائی، بھابھی اور 2 بھتیجیاں قتل کر دی

0
193
بھائی نے بھائی، بھابھی اور 2 بھتیجیاں قتل کر دی

بھائی نے بھائی، بھابھی اور 2 بھتیجیاں قتل کر دی

کرک میں خون کی ہولی کھیلی گئی، بھائی نے بڑے بھائی، اس کی بیوی اور دو بیٹیوں کو قتل کر دیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ کرک کے علاقے سورڈاگ میں خاندانی رنجش پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے بڑے بھائی ، بھابھی اور دو کمسن بھتیجیوں کو قتل کر دیا، فائرنگ سے 1 بچہ شدید زخمی بھی ہوا۔مرنے والوں میں نبیراللہ ، اسکی بیوی امبرین 2 بیٹیاں آمنہ اور حلیمہ شامل ہیں، واقعہ خاندانی جھگڑے کا شاخسانہ ہے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Leave a reply