بچوں کی لڑائی میں گولیاں چلنےسے3 افرادہلاک

0
119

ہاٹ لائن نیوز : خیبر پختونخواکےلوئر دیر ڈسٹرکٹ میں بچوں کی لڑائی میں فائرنگ سے3 افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کیمطابق ، ایک پارٹی نےدوسری پارٹی پرگولیاں چلادیں ، اس موقع پر سادات ، ذاکر ،خالق ہلاک ہوگئےجبکہ فائرنگ میں ایک شخص شدیدزخمی ہوگیا۔

پولیس عہدیداروں نے بتایا کہ زخمی شخص کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تیمرگرامنتقل کردیا گیاہے، اور صدیق کی حالت تشویشناک ہے۔

Leave a reply