بورڈ آف ریونیوسندھ میں بڑےپیمانےپراکھاڑپچھاڑ

0
269
بورڈ آف ریونیوسندھ میں بڑےپیمانےپراکھاڑپچھاڑ

چیف سکریٹری سندھ کی ہدایت پر ، بورڈ آف ریونیو سندھ نے صوبے بھر میں محکمہ محصولات میں بڑی انتظامی تبدیلیاں کی ہیں۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کیمطابق ، سندھ کی ایک سوسے زائدتحصیلوں میں تعینات اسٹنٹ مختیارکاروں سےمختیارکارکاچارج واپس لیاگیاہے۔

ذرائع کیمطابق ، محکمہ ریونیو میں سیاسی سفارشات پرتعینات ہونیوالے متعدد اسٹنٹوں پر الزام عائد کیا گیا تھاکہ وہ سفارشی ہیں، جسکےبعد بورڈ آف ریونیو سندھ نےاچانک یہ بڑا فیصلہ کیا۔

Leave a reply